حضرت ابوہریرہ رضی اللـہ تعالیٰ عنہ سے رویت ہے، کہ رسول اللـہﷺ نے ارشاد فرمایالہ:۔"بعض اوقات ایک انسان اللــہ تعالیٰ کی رضا مندی کی کوئی بات کہتا ہے ، کہ جس کی طرف اس کا خیال بھی نہیں ہوتا اور اس کی وجہ سے اللـہ تعالیٰ اس کے بہت سے درجات بلند کر دیتا ہے، اور بعض اوقات ایک انسان اللـہ تعالیٰ کی نا فرمانی کی کوئی بات کہتاہے، کہ جس کی
"طرف اس کا خیال بھی نہیں ہوتا اور اس کی وجہ سے وہ دوزخ میں گرتا چلا جاتا ہے ۔
(بخاری)
No comments:
Post a Comment